تقدم بالطبع
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک شے کا اس اعتبار سے مقدم ہونا کہ دوسری شے اس کی محتاج ہو لیکن شے مقدم متاخر کی علت نامہ نہ ہو، جیسے وضو کا تقدم نماز پر۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک شے کا اس اعتبار سے مقدم ہونا کہ دوسری شے اس کی محتاج ہو لیکن شے مقدم متاخر کی علت نامہ نہ ہو، جیسے وضو کا تقدم نماز پر۔